GuyTalkPakistan#، گلوبل گئے ٹاک (Global Guy Talk) پروگرام پر مبنی ایک موافقت ہے۔GuyTalkPakistan# کے پیچھے سوچ بہت سادہ ہے – ہم مرد حضرات کو معاشرے میں اپنا بہتر کردار ادا کرنے کے لیے سوچ بچار کے مواقع فراہم کرنا - اس ویب سائٹ پر موجودہ رہنمائ مجموعہ کی مدد سے مرد حضرات ان پوشیده خیالات کو گفتگو کے ذریعےمنظر عام پر لا سکتے ہیں جو عموماََ بات کرنے کے لائق نہیں سمجھے جاتے مثلاً انا، پیارومحبت، دوستی ، والدیت وغیرہ–
GuyTalkPakistan# کامقصد مردوں کے ایک گروہ کوجمع کر کے ان موضوعات پر بات چیت کرنا ہے جس سے مرد حضرات کو معاشرے میں اپنا بہتر کردار ادا کرنے کے لیے سوچ بچار کے مواقعے فراہم ہوں - اس ویب سائٹ پر موجودہ رہنمائ گائیڈز کی مدد سے مرد حضرات ان پوشیده خیالات کو گفتگو کے ذریعےمنظر عام پر لا سکتے ہیں جو عموماََ بات کرنے کے لائق نہیں سمجھے جاتے ۔
GuyTalkPakistan# دستک فاؤنڈیشن اورسویڈن کے سفارت خانےکے تعاون سے تیار کیا گیا ہے۔
اگر آپ GuyTalkPakistan# سیشن کی میزبانی کرنے کا ارادہ کر رہے ہیں، تو یہاں ہماری ہدایات پڑھ سکتے ہیں۔